LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال پر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال پر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس کیجانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔

پولیس کیجانب سے ملزم کے 6 روزہ جسمانی کی استدعا کی گئی تھی۔ پولیس کیجانب سے مجموعی طور پر 48 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

تھانہ سیکرٹریٹ میں ملزمان کیخلاف دہشت گردی ودیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download