LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پارٹی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات، رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز محمود نے سوالات اٹھا دیے، الیکشن کمیشن کو خط

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی کے رکن شیخ امتیاز محمود نے بلدیاتی انتخابات کے طریقہ کار کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق خط میں انہوں نے پارٹی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کے اعلان پر سوالات اٹھاتے ہوئے انتخابی طریقہ کار سے متعلق قانونی نکات پر تفصیلات مانگی ہیں۔

شیخ امتیاز محمود نے اپنے خط میں کہا کہ ایک یو سی میں 9 کونسلرز کیلئے ایک ہی پارٹی نشان کیسے دیا جائے گا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ایک ہی پارٹی نشان پر متعدد امیدواروں کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہوگا اور اس حوالے سے واضح رہنمائی فراہم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواست کے تناظر میں الیکشن کمیشن سے فوری وضاحت ضروری ہے تاکہ بلدیاتی انتخابات کے طریقہ کار کو واضح کیا جا سکے۔شیخ امتیاز محمود نے اپنے خط میں مزید کہا کہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے انتخابی قوانین اور ضابطوں کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے اور اس بات کی وضاحت کی جائے کہ ایک یونین کونسل میں متعدد امیدواروں کے لیے پارٹی نشان کے استعمال کا عملی طریقہ کار کیا ہوگا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download