LOADING

Type to search

انٹرنیشنل

ریاض (اردو ٹائمز) مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سعودی عرب نے بیک ڈور ڈپلومیسی تیز کردی

Share

ریاض (اردو ٹائمز) مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سعودی عرب نے بیک ڈور ڈپلومیسی تیز کردی۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران سے براہ راست رابطے کیے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یورپی ممالک کو بھی اعتماد میں لیا۔ اورجنگ روکنے کیلئے کردارادا کرنے پر زور دیا،سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد اوربرطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی،دونوں رہنماوں نے ایران جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔شہزادہ محمد بن سلمان نیترک صدر رجب طیب اردوان سے بھی ٹیلی فونک بات چیت کی،قبرص کے صدر نے بھی سعودی ولی عہد کو فون کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download