LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا سفاک قاتل شوہر گرفتار۔تھانہ شمس کالونی کی حدود میں شوہر نے آہنی راڈ کے وار کرکے بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا

Share

اسلام آباد/‏گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا سفاک قاتل شوہر گرفتار۔تھانہ شمس کالونی کی حدود میں شوہر نے آہنی راڈ کے وار کرکے بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا تھا۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی وقوعہ کا فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لائی۔آئی جی اسلام آباد نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی اسلام آباد کی زیرنگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دیں۔ تھانہ شمس کالونی انوسٹیگیشن ٹیم نے ٹیکنیکل اور انسانی ذرائع سے ملزم کو ٹریس کرکے قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے آلۂ قتل آہنی راڈ اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے بیوی کو قتل کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download