LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا 21 رمضان المبارک شہادت حضرت علی ؓ کے جلوس کے روٹ کا وزٹ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا 21 رمضان المبارک شہادت حضرت علی ؓ کے جلوس کے روٹ کا وزٹ،

ڈی ایس پی سٹی سید اظہر حسین شاہ اور ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل اور ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا عبدالرحمن بھی ہمراہ تھے

ایس پی راول نے جلوس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں،

جلوس کے روٹ کے اطراف تمام گلیوں کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا،

جلوس میں داخلے کے وقت باڈی سرچ اور واک تھرو گیٹس سے چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا، ایس پی راول

سینئر افسران ڈیوٹی پر موجود تمام افسران و ملازمان کو وقتا فوقتا بریف کریں گے،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ایس پی راول

جلوس کی موثر سیکورٹی کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ایس پی راول سعد ارشد

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download