LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری لیول3برقرار رکھی ہے،امریکا نے ٹریول ایڈوائزری کی بنا پر پاکستان کے سفر پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔امریکا نے اپنے شہریوں کوبلوچستان اور خیبرپختونخواکے بعض علاقوں میں سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق لاہور اورکراچی میں غیرہنگامی سفارتی عملے اور اہلخانہ کو پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download