LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران کا نیا نیا سرپرائز ‘ ایران نے موجودہ جنگ میں پہلی بار بغیر عملے والی سمندری کشتی استعمال کی ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران کا نیا نیا سرپرائز ‘ ایران نے موجودہ جنگ میں پہلی بار بغیر عملے والی سمندری کشتی استعمال کی ہے، جسے ان مینڈ سرفیس وہیکل (یو ایس وی) کہا جاتا ہے۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بغیر عملے والی کشتی نے Kuwait کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کی کشتیوں میں دھماکہ خیز مواد بھرا جاتا ہے اور انہیں دور سے کنٹرول کرکے جہاز سے ٹکرا دیا جاتا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download