LOADING

Type to search

پاکستان

گجرانوالہ (اردو ٹائمز) کرپشن پر سی ای اوضلع حافظ آباد گرفتار

Share

گجرانوالہ (اردو ٹائمز) کرپشن پر سی ای او ضلع حافظ آباد گرفتار اینٹی کرپشن نے آٹھ ترقیاتی منصوبوں میں ایک کروڑ 87 لاکھ روپے کی کرپشن ثابت ہونے پر چیف ایگزیکٹو آفیسر کارپوریشن منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کر لیا یہ کاروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایات اور ڈویژنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ امجد شہزاد کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی بتایا گیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر منڈی بہاؤالدین کی زیر نگرانی 3 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبہ جات جن میں پختہ نالیاں، ٹف ٹائل گلیاں اور سیوریج کی بحالی شامل ہے کے آٹھ منصوبہ جات مکمل کئے گئے جن میں غیر معیاری مٹیریل استعمال کیا گیا تاہم دوران انکوائری ایک کروڑ ستاسی لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن ثابت ہوئی جس میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن منڈی بہاؤ الدین احمد وقار شاھد کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا یاد رہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد وقار شاہد اس وقت حافظ آباد میں تعینات تھے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رانا شبیر اشرف نے بتایا کہ2022 سے 2025 کے درمیان مختلف تعمیراتی کاموں اور مشینری کی مرمت وغیرہ میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرکے کروڑوں کی کرپشن کرنے پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جبکہ شاھد عباس اور نزیر احمد سینیر کلرکس میونسپل کارپوریشن منڈی بہاؤ الدین کے کردار کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download