LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان کی سربراهی میں شہزاد شاہ سب انسپکٹر کی کارروائی ۔ چوری کی واردات میں ملوث شخص گرفتار قیمتی اشیا موبائل نقدی برآمد

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان کی سربراهی میں شہزاد شاہ سب انسپکٹر کی کارروائی ۔ چوری کی واردات میں ملوث شخص گرفتار قیمتی اشیا موبائل نقدی برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی وارث خان سرکل رانا نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراهی میں سب انسپکٹر شہزاد شاہ نے ہمراہ ٹیم شہری کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے چوری شدہ آئی فون، قیمتی گھڑیاں اور نقدی برآمد کر لی گئی۔
اس موقع پر شہری مبشر جمیل نے ایس پی راول کی زیرنگرانی تھانہ وارث خان پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اوورسیز پاکستانی ہیں اور پولیس کا رویہ نہایت متاثر کن رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی قلیل مدت میں کیس ٹریس کر کے ریکوری کروانا قابلِ تحسین ہے، جس پر وہ راولپنڈی پولیس کے شکر گزار ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download