LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز کے دوران954 افراد،315 گھرانوں، 71 دکانوں،22 ہو ٹلز،191 موٹر سائیکلز اور78 گاڑیوں کو چیک کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز کے دوران954 افراد،315 گھرانوں، 71 دکانوں،22 ہو ٹلز،191 موٹر سائیکلز اور78 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ 27غیرملکیوں سمیت100 مشکوک افراد،20 موٹر سائیکلز اور ایک گا ڑ ی کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،اس ضمن میں ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کی سپر ویژن میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشنز کیے گئے،سرچ آپریشن کے دوران954 افراد،315 گھرانوں، 71 دکانوں،22 ہو ٹلز،191 موٹر سائیکلز اور78 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 27 غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں سمیت100 مشکوک افراد،20 موٹر سائیکلز اور ایک گا ڑ ی کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات میں بھی منتقل کیا گیا، سر چ آپر یشن کے دورا ن 02 جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی ،جن کے قبضے سے اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کیاگیا،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سیکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download