LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ضلعی انتظامیہ کاروائیاں/37 گراں فروش گرفتار,میں سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت رمضان سہولت بازاروں کے علاوہ دیگر مارکیٹوں میں بھی ریلیف کی فراہمی جاری ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ضلعی انتظامیہ کاروائیاں/37 گراں فروش گرفتار,میں سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت رمضان سہولت بازاروں کے علاوہ دیگر مارکیٹوں میں بھی ریلیف کی فراہمی جاری ہے، ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف ایریاز میں سخت کاروائیاں کرتے ہوئے 37 گراں فروشوں کو حوالات منتقل کیا ہے، اے سی سٹی کی جانب سے کیفے ارم مارکیٹ جی سکس میں کاروائی کرتے ہوئے 7، دیگر اسسٹنٹ کمشنرز نے سیکٹر G10 سے 6، سرائے خربوزہ سے 8، بارہ کہو سے 5, پاکستان ٹاؤن سے 4، آئی ایٹ سے 4، جی ایٹ سے 2 گراں فروش حوالات منتقل کیے، ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سرپرائز وزٹ کریں، واضع رہے کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کسی صورت ممکن نہیں، شہری بغیر ریٹ لسٹ اشیاء بیچنے والے دکانداروں کی فی الفور نشاندہی کریں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download