LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریڈزون میں داخلے کے لئے مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل کے راستے کھلے رہیں گے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریڈزون میں داخلے کے لئے مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل کے راستے کھلے رہیں گے۔

ان راستوں کے علاوہ ریڈزون کی طرف جانے والے تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔

اسی طرح کلثوم پلازہ فضل حق روڈ بجانب چائنہ چوک ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔

شہری متبادل کے طور پر جناح ایونیو استعمال کریں۔

پولی کلینک بجانب لال کوارٹر چوک لقمان حکیم روڈ ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہوگی۔

شہری متبادل کے طور پر صدر روڈ استعمال کریں۔

جی سکس سے ایف سکس جانے والے شہری چائنہ چوک انڈر پاس یا سیونتھ ایونیو سے جناح ایونیو استعمال کریں۔

آبپارہ چوک سہروردی بجانب سرینہ ہوٹل آنے جانے والی ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہوگی۔

کلب روڈ سے آنے والے شہری کشمیر چوک سے سری نگرہائی وے سے سیونتھ ایونیو، مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

بھارہ کہو سے آنے والے شہری کشمیر چوک کے ذریعے سری نگر ہائی وے، سیونتھ ایونیو، مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

مزید معلومات کے لیے شہری پکار 15، ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔
یا
آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 سنتے رہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download