LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار سجاد خان کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار سجاد خان کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ کرائم اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، 6 مسروقہ موبائل فون، طلائی انگھوٹی، 2 ایل ای ڈیز،نقدی 16 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتارکرلیا،زیر حراست گینگ سے 6 مسروقہ موبائل فون، طلائی انگھوٹی، 2 ایل ای ڈیز،نقدی 16 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہارسردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھا کہ شہریوں کوقیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download