LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار کی ہمراہ پولیس ٹیم دو رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف فوری کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار کی ہمراہ پولیس ٹیم دو رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف فوری کارروائی، میاں بیوی گرفتار،شہری سے لوٹی گئی رقم 3 لاکھ 80 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے دو رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے میاں بیوی کو گرفتارکرلیا،زیر حراست ہنی ٹریپ گینگ سے شہری سے لوٹی گئی رقم 3 لاکھ 80 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد ہوا، زیر حراست افراد نے سپین نژاد پاکستانی شہری سے نکاح کے بہانے رقم وصول کی،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد نے نکاح کے بہانے شہری کو بلوایا اور نکاح خواں کے ذریعے جھوٹا نکاح بھی کیا، نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،ایس پی راول سعد ارشدکا کہنا تھاکہ شہریوں کا استحصال کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download