LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کےخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کےخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران1007 افراد،268 گھرانوں، 22 دکانوں،33 گیسٹ ہاو¿سز، 275 موٹر سائیکلز اور146 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ،جبکہ 60 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلز کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ بھی منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،اس ضمن میں ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کی سپر ویژن میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشنز کیے گئے،سرچ آپریشنز کے دوران1007 افراد،268 گھرانوں، 22 دکانوں،33 گیسٹ ہاو¿سز، 275 موٹر سائیکلز اور146 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کےلئے پا نچ غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں سمیت 60 مشکوک افراد، 30 موٹر سائیکلز کوتھانہ منتقل کیا گیا، سر چ آ پر یشن کے دوران تین جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی، جبکہ ملزمان کے قبضے سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی برآمد کر لیا گیا،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سیکیورٹی کو موثر بنانا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download