LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث دو مجرمان اشتہاریوں سمیت 16 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لئے مو ثر کریک ڈاون جاری ہے۔اس سلسلے میں تھا نہ ویمن، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ سمبل، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا، تھا نہ کھنہ، تھا نہ کر پا، تھا نہ لو ہی بھیر، تھا نہ نیلور اور تھانہ بنی گا لہ پولیس ٹیموں نے14 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,350 گر ام چرس، 670گر ام ہیر وئن، 1,011گر ام آئس، 60 بو تلیں شراب اور مختلف بو ر کے چار عددپستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران دو مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔ایس ایس پی آپریشنزاسلام آبادقاضی علی رضا نے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download