LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) قانونی آگاہی کے فروغ میں میڈیا اور وکلاء کا اہم کردار ہے، افتخار خٹک۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) میڈیا اور وکلاء قانونی آگاہی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، یہ بات صدر میڈیا ایڈووکیسی فورم پاکستان افتخار خٹک نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے نو منتخب صدر سعید یوسف خان ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر شازیہ یوسف راجہ، اور دیگر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہی۔ میڈیا ایڈووکیسی فورم پاکستان کے صدر افتخار خٹک نے کہا کہ میڈیا شہریوں کو ان کے آئینی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ میڈیا قانون کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرکے شفافیت کو یقینی بناتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون میں ترامیم اور میڈیا کے ذریعے انسانی حقوق کے مسائل پر بحث قانونی اصلاحات کی راہ ہموار کرتی ہے۔ یاد رہے کہ راولپنڈی ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں سعید یوسف خان 1520 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے تھے، جب کہ قاسم محمود ملک سیکرٹری جنرل، سینئر نائب صدر شازیہ یوسف راجہ، نائب صدر نائلہ فردوس کیانی، اور جوائنٹ سیکرٹری شیخ فہد فیاض منتخب ہوئے تھے۔ اس سے قبل ہارون ایاز ملک، عاصم مسعود، اسد رفیق، کامران حیدر چوہدری، عبدالصمد عباسی، اور نادر مجید ایڈیشنل سیکرٹری برائے خواتین، لائبریری سیکرٹری اور ایگزیکٹو باڈی کی 6 نشستوں پر بلامقابلہ منتخب ہو گئے تھے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download