LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن اور احکامات کے مطابق شہداء کے بچوں کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن اور احکامات کے مطابق شہداء کے بچوں کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری،سی پی او راولپنڈی سید خالد محمودہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کے بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیا،پولیس کے شہید آصف ہیڈ کانسٹیبل کے بیٹے کو لیپ ٹاپ دیا گیا ،لیپ ٹاپ کی تقسیم اس امر کا اظہار ہے کہ ہم ہر موقع پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں،شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، شہداء کے خاندانوں کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،ملک و قوم کے تحفظ کیلئے اپنا کل قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،شہداء کے اہلخانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download