LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں جعلی ڈگری اسکینڈل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا بڑا کریک ڈاؤن، 26 ملازمین گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے 26 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری انکوائری میں یہ انکشاف ہوا کہ گریڈ 5 سے 14 تک کے ان ملازمین نے تقرری کے وقت جعلی اسکول سرٹیفکیٹس اور ڈگریاں جمع کرائی تھیں۔ ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی تاہم سیشن جج نے شواہد اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ضمانتیں خارج کر دیں، جس کے بعد افضل نیازی کی سربراہی میں ٹیم نے عدالت کے باہر سے تمام افراد کو حراست میں لے کر اینٹی کرپشن تھانے منتقل کر دیا۔ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ان افسران کی نشاندہی کے لیے بھی دائرہ کار وسیع کیا جا رہا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر جعلی اسناد کی تصدیق یا بھرتیوں میں سہولت کاری فراہم کی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download