LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ جاتلی پولیس نے سابقہ رنجش پر دوست کو قتل کرنے والے شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ جاتلی پولیس نے سابقہ رنجش پر دوست کو قتل کرنے والے شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ملزمان نے افطاری کے بہانے مقتول کو گھر بلایا اور فائرنگ کر کے قتل کیا تھا واردات کے بعد ملزمان نے موقع سے شواہد مٹا کر نعش کو کیری ڈبے میں ڈال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا ملزمان نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی اور فرار ہو گئے جاتلی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مقتول کے دوست اور کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے ایس پی انم شیئر کا کہنا تھا کہ زیر راست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download