LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 45 آپریشنز کیے گئے جن میں 5,669 افراد، 2553 گھروں، 739دکانوں، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی جامع جانچ پڑتال کی گئی۔
ان سرچ اور کومبنگ آپریشنز کا مقصد شہر کو جرائم سے پاک کرنا اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
​کارروائی کے دوران 64 افغان باشندوں سمیت 373 مشکوک افراد کو مزید تفتیش کے لیے منتقل کیا گیا، جبکہ 07 اشتہاری مجرمان اور منشیات و ناجائز اسلحہ میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، رائفلز، پستول اور منشیات (ہیروئن، آئس، شراب) برآمد کی گئی، جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 55 افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download