LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیلور محمد یوسف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی، تین خطرناک ملزم گرفتار زیرحراست کے قبضے سے کلاشنکوف اور پسٹلز بمعہ ایمونیشن برآمد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایس ایچ او تھانہ نیلور محمد یوسف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی، تین خطرناک ملزم گرفتار زیرحراست کے قبضے سے کلاشنکوف اور پسٹلز بمعہ ایمونیشن برآمد،

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیلور پولیس نے خطرناک ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مختلف نوعیت کے اسلحہ برآمد کر لیے۔ شہر میں امن و امان کے پیش نظر جاری آپریشن کے تحت ایس پی رورل کی ہدایت پر ایس ایچ او محمد یوسف کی سربراهی میں ایس آئی منور حسین، اے ایس آئی اختر عباس اور دیگر پولیس اہلکاروں نے تین ملزمان سیعد الرحمن ، رحمان ولد گلستان اور نعیم کو حراست میں لے کر دوران تلاشی گرفتار ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف معہ 20 روند، پسٹل زیگانا معہ 8 روند اور 30 بور پسٹل معہ 4 روند برآمد کر لئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس پی رورل کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download