LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک۔ڈی آئی جی نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کی سیکیور ٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک۔ڈی آئی جی نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کی سیکیور ٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا،جبکہ ڈیوٹی پر موجود افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ اور ایس ایس پی آ پر یشنز قاضی علی رضا کے ہمر اہ نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کے سیکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا،انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی،ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی،اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کی سیکیورٹی کے حوالے سے ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں،اسلام آباد پولیس کے افسران ہمہ وقت شہریوں کی جان مال کی حفاظت کے لئے مصروف عمل ہیں، وفاقی دارلحکومت میں امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں اور کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download