LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکہ “اوپن فار بزنس” ایران سے مشروط مذاکرات کا عندیہ اور شدیدحملہ کی دھمکی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکہ اور ایران میں جنگ نہ کسی مسئلہ کا حل ہے اور نہ ہی جنگی ماحول، اس خطے کو اس ماحول سے نکلنا اور نکالنا ہوگا,پاکستان کے لئےموقع ہےکہ امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرے ہماری عسکری بالادستی ثابت ہوئی اور سفارتی کامیابیوں کے جھنڈے بھی عالمی افق پر نظر آئے ہیں پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ پاکستان کو امید ہے کہ ’امن و استحکام قائم رہے گا اور ہم اس صورتحال کے پُرامن حل کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’بطور پڑوسی، دوست اور برادر ملک، پاکستان ایک پرامن، مستحکم اور خوشحال ایران دیکھنا چاہتا ہےترجمان نے امید ظاہر کی کہ ایرانی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ مالیاتی اقدامات عوامی مشکلات کم کریں گے۔انھوں نے ایران کو ایک ’مضبوط قوم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یقین ہے کہ ایران موجودہ چیلنجز پر قابو پا لے گا۔ترک وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’ہم ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ایران کے اصل مسائل انھیں خود حل کرنے چاہییں ایران میں معاشی بے چینی کو ’غلط انداز میں بغاوت کے طور پر‘ پیش کیا گیا ہےانھوں نے کہا کہ ’ہم بالکل چاہتے ہیں کہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ امریکہ اور ایران یہ معاملہ آپس میں حل کر لیں ترک وزیرِ خارجہ کے حالیہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ دنوں کہا تھا کہ اگر ایرانی حکومت مظاہرین کو قتل کرتی ہے تو وہ مظاہرین کی حمایت میں فوجی کارروائی کریں گےایرانی حکومت نے مظاہرین کو قتل کرنا بند کر دیا ہے اور مظاہرین کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں اطلاعات ہیں کہ ترکی نے مظاہرین کو استنبول میں ایران مخالف مظاہرے کرنے کی اجازت نہیں دی ہےامریکہ کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہےامریکہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا عندیہ دیا ہے ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ اگر ایران رابطہ کرے تو واشنگٹن بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم مذاکرات اسی صورت ممکن ہوں گے جب تہران کو شرائط سے آگاہ کیا جائے گا۔ امریکی اہلکار کا کہنا تھا کہ اگر ایران رابطہ کرے تو امریکہ “اوپن فار بزنس” ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدہ کر لے ورنہ اگلا حملہ “شدید” ہو گا۔امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ کرو یا پھر بدترین حملے کا سامنا کرو۔ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ “ایک بہت بڑا طیارہ بردار بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے یہ بڑی طاقت، جوش اور مقصد کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے امید ہے کہ ایران جلد ہی مذاکرات کی میز پر آئے گا اور ایک منصفانہ اور مساوی معاہدے پر بات چیت کرے گاڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے یہ معاملہ نہایت اہم ہے، میں نے ایران سے پہلے بھی کہا تھا معاہدہ کر لو، ایران نے ایسا نہیں کیا اور پھر آپریشن مڈنائٹ ہیمر ہوا تھاامریکی صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ایران کو معاہدہ نہ کرنے پر بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑا، اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ شدید ہو گا۔۔ اس لیے ایسا دوبارہ نہ ہونے دیں۔امریکہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے جو شرائط پیش کی ہیں، ان کا زیادہ تر مقصد اسرائیل کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے عالمی میڈیا کے مطابق امریکی شرائط میں شامل اہم نکات یہ ہیں:

 

ایران کو تمام افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ختم کرنا ہوگا۔
ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں پر پابندی عائد ہوگی۔
ایران کو ملکی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ایران کسی بھی علاقائی طاقت کو امداد فراہم نہیں کرے گا۔
امریکی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر نیول بلاکیڈ لگانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ایران تیل کی برآمدات روک دی جائیں امریکا کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے مجوزہ فوجی مشقوں کے پیشِ نظر فضائی حدود سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے نوٹم میں ہدایت دی گئی ہے کہ 27 سے 29 جنوری کے دوران آبنائے ہرمز کے اطراف 25 ہزار فٹ سے کم بلندی پر پرواز نہ کی جائے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فوجی مشقیں تقریباً 9 کلو میٹر کے دائرۂ کار میں ہوں گی۔خیال رہے کہ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر بیرونی جارحیت کی گئی تو وہ آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا آپشن استعمال کر سکتا ہے۔یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے رکن بہنام سعیدی نے انٹرویو میں کہی۔آبنائے ہرمز ایک اہم سمندری راستہ ہے جہاں سے دنیا کے 20 فیصد تیل کی یومیہ فراہمی گزرتی ہے۔ اگر یہ راستہ بند ہوتا ہے تو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ اور تجارتی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ ایران اس سے قبل بھی مغربی دباؤ کے جواب میں آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی دے چکا ہےموجودہ کشیدہ حالات کے باعث کئی تجارتی بحری جہاز ایرانی سمندری حدود سے گریز کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر امریکی بحری جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان پر حملہ کیا جائے گا۔ کہا گیا ہے کہ امریکی صدر بیانات زیادہ دیتے ہیں، تاہم جنگ کا فیصلہ بیانات سے نہیں بلکہ میدانِ عمل میں ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ کے حکام کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے نتائج کے بارے میں خبردار کرنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میں چینی حکومت کی حوصلہ افزائی کروں گا، جو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے، اس معاملے پر (ایرانی حکام) سے رابطہ کرے۔امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کو ’ایک اور خوفناک غلطی‘ قرار دیا جس کا مطلب ایران کے لیے ’معاشی خودکشی‘ ہو گا۔انھوں نے کہا کہ امریکہ کے پاس اس طرح کے اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے آپشنز موجود ہیں لیکن دوسرے ممالک کو بھی اس معاملے پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ ان کی معیشتوں کو امریکہ سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔
مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز کو بند کرنا موجودہ کشیدگی میں ایک ’بڑی اضافہ‘ سمجھا جائے گا جس کے لیے واشنگٹن اور دیگر کی جانب سے ردعمل کی ضرورت ہوگی۔آبنائے ہرمز عالمی منڈیوں میں تیل کی ترسیل کے لیے سب سے بڑی گزرگاہ ہے اور یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 2023 کی پہلی ششماہی میں، اس آبنائے کے ذریعے عالمی منڈیوں میں تقریباً دو کروڑ بیرل تیل (عالمی تیل کی کھپت کا تقریباً 20 فیصد) برآمد کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے دوران امریکہ کے ساتھ ’کھیل کھیلنے‘ کی کوشش کی جس کہ وجہ سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کارروائی کرنے پر مجبور ہوئے۔امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ایران کو سول نیوکلیئر پروگرام کی اجازت دینے کی پیشکش کی تھی لیکن ’انھوں نے اسے مسترد کر دیا۔‘غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کا جوہری طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن عمان کے قریب پہنچ گیا۔ طیارہ بردار جہاز میں 6 ہزار اہلکاراور 70لڑاکا طیاروں کی گنجائش ہے، آخری بار یہ جہاز 2002 میں عراق جنگ کیلئے خلیج فارس آیا تھا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ ایک شاندار بحری بیڑا ایران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ امید ہے ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرے گا۔ کہا ایران ایٹمی ہتھیار بنانے سے ایک ماہ کی دوری پر تھا، گزشتہ سال جون میں ان کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا۔ایران نے بھی ممکنہ جنگ کی تیاریاں شروع کردی، ایران نے خبردار کیا کہ امریکی جہاز ہماری حدود میں آئے تو حملہ کر دیں گے۔سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ نے عراق کو بھی دھمکی لگادی کہا عراق میں نور المالکی کو وزیراعظم منتخب کیا گیا تو امریکا عراق کی امداد بند کردے گا۔ پھر وہ ملک ترقی نہیں کرسکے گا۔سعودی عرب نے ایران کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود ایران کے خلاف کسی بھی طور استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فون پر رابطہ کیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایرانی صدر کو یقین دہانی کرادی کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ٹیلیفونک گفتگو میں صدر مسعود پزشکیان نے محمد بن سلمان کو بتایا کہ ایران کے خلاف امریکا کی دھمکیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بنیں گی۔ تہران بین الاقوامی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جنگ کو روکنے والے ہرعمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔سعودی ولی عہد نے ایران کی خود مختاری کا احترام کرنے کا اعادہ کیا اور تمام تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ محمد بن سلمان کا کہناتھا کہ ریاض نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا کشیدگی کو مسترد کردیا، علاقائی سلامتی کیلئے ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھیں ایران کے آخری بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی بظاہر اچھے انسان لگتے ہیں مگر انھوں نے اس بارے میں غیر یقینی ظاہر کی کہ آیا پہلوی کو ایران کے اندر اتنی حمایت حاصل ہو سکے گی کہ وہ اقتدار سنبھال سکیں۔اوول آفس میں خبر رساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اس بات کا امکان ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت گِر سکتی ہے
گذشتہ ہفتے ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ پہلوی سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتے۔65 سالہ پہلوی امریکہ میں مقیم ہیں اور وہ ایران سے باہر ہونے کے باوجود مظاہروں کے دوران نمایاں ہوئے ہیں۔ ان کے والد کو 1979 کے انقلاب کے دوران اقتدار سے ہٹایا گیا تھا۔ ایران کی اپوزیشن مختلف گروہوں اور نظریاتی دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں پہلوی کے حامی بھی شامل ہیں۔ مگر ایران میں ان کے حامی منظم انداز میں موجود نہیں
یاد رہے کہ ایران میں حالیہ احتجاج دسمبر کے آخر میں اس وقت شروع ہوئے جب مقامی کرنسی کی قدر میں کمی ہوئی اور مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

 

یہ احتجاج جلد ہی سیاسی تبدیلی کے مطالبات میں بدل گئے اور سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد موجودہ حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئے۔ایران کی عدلیہ کے سربراہ نےخبردار کیا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں کی حالیہ لہر کے پیچھے ملوث لوگ ’بغیر معمولی نرمی‘ کے سزا کی توقع کر سکتے ہیں۔مہنگائی کے خلاف مظاہرے ایک وسیع تر احتجاجی تحریک میں شروع ہوئے جو برسوں میں اسلامی جمہوری حکومت کے لیے سب سے بڑے چیلنج ثابت ہوا۔حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد مظاہرے ختم ہو گئے ہیں، جو کہ انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے ذریعے ممکن ہو سکا، جس نے ملک کو بیرونی دنیا سے بڑی حد تک کاٹ کر رکھ دیا تھا۔سرکاری آن لائن نیوز پورٹل میزان نے جوڈیشل چیف غلام حسین محسنی ایجی کے حوالے سے رپورٹ کی کہ ’عوام بجا طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ فسادات اور دہشت گردی اور تشدد کی کارروائیوں کے ملزمان اور اصل اکسانے والوں کے خلاف جلد از جلد مقدمہ چلایا جائے اور قصور وار ثابت ہونے پر سزا دی جائے۔‘ ’تحقیقات میں سب سے بڑی سختی کا اطلاق کیا جانا چاہیے۔’انصاف میں ان مجرموں کو بغیر کسی رعایت کے فیصلہ کرنا اور سزا دینا شامل ہے جنہوں نے ہتھیار اٹھائے اور لوگوں کو قتل کیا، یا آتش زنی، تباہی اور قتل عام کیا‘ایرانی حکومت نے احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 3117 بتائی ہے، جن میں 2427 لوگ شامل ہیں جنہیں اس نے ’شہید‘ کہا، جو حکام کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے اکسائے گئے ’فسادات‘ کے نتیجے میں جان سے گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے احتجاجی مشتبہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارنا شروع کیا تو وہ فوجی مداخلت کریں گے، لیکن حال ہی میں تہران کی جانب سے سزاؤں کو معطل کرنے کے دعوے کے بعد اس نے اپنے موقف کو نرم کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیووس سے واپسی پر بتایا کہ امریکہ بہر حال ایران کی طرف ’بڑے پیمانے پر بحری بیڑہ‘ بھیج رہا ہے۔امریکہ نے جون میں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیے جب اس نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف اسرائیل کی 12 روزہ جنگ میں مختصر طور پر شمولیت اختیار کی۔امریکہ نے ایران کے پانچ اہلکاروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن پر مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام ہے۔ امریکہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی رہنماؤں کی طرف سے دنیا بھر کے بینکوں میں اپنا سرمایہ منتقل کرنے پر نظر رکھی جا رہی ہے۔امریکی محکمۂ خزانہ نے ایک بیان میں نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ جن ایرانی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سیکریٹری اور پاسداران انقلاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈرز شامل ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ ’آپ چوری شدہ فنڈز دنیا بھر کے بینکوں اور مالیاتی اداروں میں منتقل کر رہے ہیں۔ ہم آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’ابھی بھی وقت ہے کہ آپ ہمارے ساتھ مل جائیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔‘بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی محکمۂ خزانہ ہر وہ اقدام کرے گا جس سے ایران کی ’آمرانہ حکومت کو نشانہ بنایا جا سکے۔‘امریکہ نے 18 دیگر افراد پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں جن پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ امریکہ کے مطابق یہ افراد غیر ملکی منڈیوں میں ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکل فروخت کر کے بینکاری کے خفیہ نیٹ ورکس کے ذریعے رقوم منتقل کرتے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے تہران پر دباؤ برقرار رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل ایرانی تیل کی برآمدات اور جوہری ہتھیاروں کی پیداوار کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔خبر رساں ادارےکے مطابق ان پابندیوں کے تحت افراد اور کمپنیوں کو امریکہ میں موجود کسی بھی جائیداد یا مالی اثاثے تک رسائی نہیں دی جائے گی اور امریکی کمپنیوں اور شہریوں کو ان کے ساتھ کاروبار کرنے سے روکا جائے گا۔ تاہم یہ پابندیاں زیادہ تر علامتی ہیں کیونکہ ان میں سے اکثر کے پاس امریکی اداروں میں فنڈز موجود نہیں ہیں۔ان پابندیوں کے حوالے سے امریکی محکمۂ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (او ایف اے سی) نے 18 افراد اور کمپنیوں کو نامزد کیا ہے۔ امریکہ کا دعویٰ ہے کہ ان افراد نے ’شیڈو بینکنگ نیٹ ورک‘ کے ذریعے ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل شدہ رقوم کی منی لانڈرنگ میں حصہ لیا۔ شیڈو بینکنگ سے مراد وہ مالیاتی سرگرمیاں اور ادارے ہیں جو بینکوں کی طرح کام کرتے ہیں لیکن روایتی بینکاری نظام کے ضوابط سے باہر ہوتے ہیں۔دوسری طرف ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس، انسانی حقوق کے ہائی کمشنر وولکر ترک اور مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کو خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں ’بیرونی مداخلت‘ کی مذمت کی جائے۔انھوں نے کہا کہ 28 دسمبر کو معاشی مسائل پر شروع ہونے والے پُرامن مظاہروں کو ’دہشت گرد عناصر‘ نے ’مسلح فسادات‘ میں بدل دیا تھا۔عراقچی کے مطابق مظاہرین نے ’سر قلم کرنے، زندہ جلانے، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور شہریوں پر حملے، فائرنگ، ایمبولینسز، فائر ٹرک، طبی مراکز اور مذہبی مقامات کو جلانے جیسے اقدامات کیے۔‘ایران نے امریکہ اور اسرائیل پر فسادیوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے جبکہ ملک کی عدلیہ نے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عراقچی نے امریکی بیانات کو ’غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ سابق امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اعتراف کیا کہ مظاہرین میں اسرائیلی موساد کے ایجنٹ شامل ہیں جو اسرائیلی مداخلت کا ثبوت ہے۔عراقچی نے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے نام پر سیاسی مقاصد حاصل کر رہا ہے جبکہ ایران اپنے شہریوں کے تحفظ اور قومی سلامتی کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ایران کے وزیرِ دفاع عزیز نصیر زادہ کا کہنا ہے کہ ایران کے پُرتشدد مظاہروں میں اکثر ہلاکتیں ’چاقو کے وار، گلا گھونٹنے اور تقریباً 60 فیصد سر پر ضرب لگانے سے ہوئی ہیں۔‘انھوں نے مزید کہا کہ مظاہروں میں 150 سے زیادہ اشیا خورد و نوش کی دکانیں تباہ ہوئیں مگر انھیں ’لوٹا نہیں گیا۔‘ان کا دعویٰ تھا کہ ’اس بار امریکی اور اسرائیلی حکام نے کسی بھی طرح اپنی بدنیتی کو نہیں چھپایا اور ایرانی معاملات میں غیر ملکی عناصر کی مداخلت کے ممنوعہ تصور کو توڑ دیا۔ایرانی وزیرِ دفاع نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور ان کے کچھ اتحادی ممالک نے ایک ’ڈائیلاگ سینٹر‘ قائم کیا تاکہ ’علیحدگی پسندوں اور دہشت گردوں کو مستقبل کا نقشہ بنانے میں مدد دی جا سکے۔‘ایرانی حکومتی اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ مظاہرین امریکہ اور اسرائیل کی ایما پر ان سرگرمیوں میں ملوث ہوئے تھے۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

yakinjp

maujp

wild bandito princess starlight perbedaan cara membangun dunia imajinatif permainan

pengguna kota metro membahas mengapa durasi jam bermain tidak menjamin hasil menguntungkan

mahjong ways kabupaten kutai kartanegara mengulas hubungan desain permainan persepsi pola

sweet bonanza kota ternate peran warna cerah menciptakan daya tarik visual

gates of olympus kabupaten serdang bedagai memahami mengapa multiplier tidak sama kepastian hasil

lucky neko kabupaten lampung selatan perpaduan identitas jepang gaya animasi kontemporer

mahjong wins kabupaten kubu raya mengamati kebiasaan berbagi pengalaman melalui media sosial

wild bandito kabupaten pamekasan bagaimana tema petualangan membentuk identitas visual

princess starlight kabupaten banyuasin menelaah pengaruh musik cahaya terhadap pengalaman digital

sweet bonanza kabupaten kutai timur memahami mengapa hasil sebelumnya tidak menentukan hasil berikutnya

mahjong ways kota banjarbaru membedakan fungsi simbol dekoratif simbol fungsional

lucky neko kabupaten indragiri hulu mengkaji daya tarik simbol keberuntungan perspektif budaya

gates of olympus kabupaten aceh tengah menentukan batas hiburan ekspektasi finansial

wild bandito kabupaten buru selatan mengulas fungsi ilustrasi menyampaikan tema permainan

mahjong pgsoft kabupaten konawe menelusuri transformasi unsur tradisional media digital

pemodelan mahjong ways menganalisis konsistensi frekuensi simbol data simulasi

observasi mahjong ways 2 mengkaji variansi outcome serangkaian percobaan

studi gates of olympus mengulas distribusi multiplier berdasarkan sampel hasil putaran

uji sweet bonanza membandingkan frekuensi kombinasi berbagai sesi

analisis starlight princess meninjau pola distribusi freespin melalui data simulasi

pemetaan lucky neko mengamati fluktuasi simbol interval pengamatan berbeda

simulasi pg soft mengkaji keterkaitan variansi frekuensi outcome permainan

kajian pragmatic play memetakan karakteristik distribusi simbol berdasarkan sampel data

observasi microgaming mengkaji sebaran hasil serangkaian percobaan acak

pemodelan playtech mengevaluasi frekuensi aktivasi fitur khusus sampel data

studi netent menganalisis dinamika volatilitas selama periode pengamatan

analisis mahjong wins memetakan sebaran multiplier serangkaian simulasi

uji bonanza gold membandingkan outcome berdasarkan perbedaan interval pengamatan

kajian scatter hitam mengevaluasi frekuensi aktivasi fitur data permainan

studi game online menganalisis pengaruh persepsi risiko terhadap proses pengambilan keputusan

penelitian teknologi informasi 00000001

penelitian teknologi informasi 00000002

penelitian teknologi informasi 00000003

penelitian teknologi informasi 00000004

penelitian teknologi informasi 00000005

penelitian teknologi informasi 00000006

penelitian teknologi informasi 00000007

penelitian teknologi informasi 00000008

penelitian teknologi informasi 00000009

penelitian teknologi informasi 00000010

penelitian teknologi informasi 00000011

penelitian teknologi informasi 00000012

penelitian teknologi informasi 00000013

penelitian teknologi informasi 00000014

penelitian teknologi informasi 00000015

penelitian teknologi informasi 00000016

penelitian teknologi informasi 00000017

penelitian teknologi informasi 00000018

penelitian teknologi informasi 00000019

penelitian teknologi informasi 00000020

penelitian teknologi informasi 00000021

penelitian teknologi informasi 00000022

penelitian teknologi informasi 00000023

penelitian teknologi informasi 00000024

penelitian teknologi informasi 00000025

penelitian teknologi informasi 00000026

penelitian teknologi informasi 00000027

penelitian teknologi informasi 00000028

penelitian teknologi informasi 00000029

penelitian teknologi informasi 00000030

penelitian teknologi informasi 00000031

penelitian teknologi informasi 00000032

penelitian teknologi informasi 00000033

penelitian teknologi informasi 00000034

penelitian teknologi informasi 00000035

penelitian teknologi informasi 00000036

penelitian teknologi informasi 00000037

penelitian teknologi informasi 00000038

penelitian teknologi informasi 00000039

penelitian teknologi informasi 00000040

penelitian teknologi informasi 00000041

penelitian teknologi informasi 00000042

penelitian teknologi informasi 00000043

penelitian teknologi informasi 00000044

penelitian teknologi informasi 00000045

Volatilitas dan Pola Kemenangan di Bandung Memahami Hubungan Keduanya

Cerita Player Semarang saat Menemukan Simbol Scatter Hitam

Gates of Olympus di Makassar Bagaimana Fitur Tumble Membentuk Dinamika Permainan

Mahjong Wins Palembang Menilik Fitur Free Spins yang Paling Dinantikan

Game PG Soft di Yogyakarta Membahas Faktor di Balik Nilai RTP yang Tinggi

Starlight Princess 1000 di Wilayah Denpasar Mengenal Fitur Multiplier x1000

Pola Gacor dan Tips Bermain Aman Pembahasan untuk Komunitas di Malang

Mahjong Ways 3 Pekanbaru Pengalaman Pemain dalam Memahami Fitur Maxwin

Simbol Scatter dan Wild di Balikpapan Perannya dalam Mengaktifkan Fitur Bonus

Memahami Sistem RNG dan Prinsip Keacakan Putaran dalam Game di Pontianak

Mahjong Wins 3 Batam Membahas Kemunculan Scatter Hitam dan Persepsi Keberuntungan

Tren Gacor Mahjong Ways Kembali Menjadi Perbincangan di Kalangan Player Bogor

Mahjong Wins 2 Surakarta Mengulas Fitur Free Spins yang Menarik Perhatian

Gates of Olympus Versi Bandar Lampung Membahas Momen Maxwin Spektakuler

Tingkat Volatilitas dan Hasil Sesi Permainan Kajian dari Kota Padang

Sweet Bonanza 1000 Wilayah Samarinda Mengenal Mekanisme Tumble Beruntun

Angka RTP Harian di Banjarmasin Memahami Informasi untuk Mengenali Karakteristik Game

Simbol Multiplier dan Petir Zeus di Manado Menelusuri Daya Tarik Elemen Visual

Game Modern di Mataram Mengulas Keistimewaan Fitur Cluster Pays

Strategi Membaca Pola Gacor ala Gamers Profesional dalam Perbincangan di Cirebon

Mahjong Ways Bekasi Mengenal Fitur Free Spins dengan Kemunculan Simbol Emas

Mahjong Wins 3 Wilayah Tangerang Mengulas Fenomena Maxwin yang Tidak Terduga

Volatilitas dan Durasi Bermain di Depok Memahami Pengaruh Karakteristik Permainan

Komunitas Serang Berbagi Pengalaman tentang Fitur Scatter Hitam

Starlight Princess di Purwokerto Faktor di Balik Popularitas Fitur Multiplier Besar

Tren Gacor dan RTP Live di Tasikmalaya Membahas Informasi yang Beredar di Komunitas

Mahjong Wins 2 Jambi Mengulas Momen Menegangkan saat Fitur Free Spins Aktif

Mahjong Ways 2 Bengkulu Memahami Kombinasi Simbol dan Mitos tentang Maxwin

Sistem RNG dan Keacakan Simbol pada Game Online Pembahasan dari Cimahi

Tumble Beruntun di Salatiga Memahami Mekanisme Permainan dan Persepsi Kemenangan Besar

informasi terbaru kabupaten belu 00000001

informasi terbaru kabupaten belu 00000002

informasi terbaru kabupaten belu 00000003

informasi terbaru kabupaten belu 00000004

informasi terbaru kabupaten belu 00000005

informasi terbaru kabupaten belu 00000006

informasi terbaru kabupaten belu 00000007

informasi terbaru kabupaten belu 00000008

informasi terbaru kabupaten belu 00000009

informasi terbaru kabupaten belu 00000010

informasi terbaru kabupaten belu 00000011

informasi terbaru kabupaten belu 00000012

informasi terbaru kabupaten belu 00000013

informasi terbaru kabupaten belu 00000014

informasi terbaru kabupaten belu 00000015

informasi terbaru kabupaten belu 00000016

informasi terbaru kabupaten belu 00000017

informasi terbaru kabupaten belu 00000018

informasi terbaru kabupaten belu 00000019

informasi terbaru kabupaten belu 00000020

informasi terbaru kabupaten belu 00000021

informasi terbaru kabupaten belu 00000022

informasi terbaru kabupaten belu 00000023

informasi terbaru kabupaten belu 00000024

informasi terbaru kabupaten belu 00000025

informasi terbaru kabupaten belu 00000026

informasi terbaru kabupaten belu 00000027

informasi terbaru kabupaten belu 00000028

informasi terbaru kabupaten belu 00000029

informasi terbaru kabupaten belu 00000030

informasi terbaru kabupaten belu 00000031

informasi terbaru kabupaten belu 00000032

informasi terbaru kabupaten belu 00000033

informasi terbaru kabupaten belu 00000034

informasi terbaru kabupaten belu 00000035

informasi terbaru kabupaten belu 00000036

informasi terbaru kabupaten belu 00000037

informasi terbaru kabupaten belu 00000038

informasi terbaru kabupaten belu 00000039

informasi terbaru kabupaten belu 00000040

informasi terbaru kabupaten belu 00000041

informasi terbaru kabupaten belu 00000042

informasi terbaru kabupaten belu 00000043

informasi terbaru kabupaten belu 00000044

informasi terbaru kabupaten belu 00000045

informasi terbaru kabupaten belu 00000046

informasi terbaru kabupaten belu 00000047

informasi terbaru kabupaten belu 00000048

informasi terbaru kabupaten belu 00000049

informasi terbaru kabupaten belu 00000050

sumenep cerita perkembangan istilah maxwin percakapan forum mahjong ways

pembaruan grafis pg soft menjadi topik hangat kalangan pengamat digital singaraja

bandung hingga jakarta perjalanan percakapan komunitas mahjong wins indonesia

gianyar mengulas hubungan istilah populer komunitas identitas visual mahjong ways

nuansa asia klasik karya pragmatic play menarik perhatian pengamat kreatif klungkung

bangli membahas kembalinya mahjong wins 3 percakapan simbol naga scatter

amlapura menyoroti perkembangan tampilan grafis mahjong ways 2 sudut pandang desain

forum digital berbagai wilayah indonesia menghidupkan diskusi mahjong ways

badung mengulas alasan scatter hitam mahjong wins 3 memiliki daya tarik visual tersendiri

mataram membandingkan pendekatan pragmatic play pg soft mengolah tema mahjong

komunitas praya menyoroti perubahan pembahasan putaran gratis mahjong ways

selong tren diskusi mahjong wins tengah munculnya game digital baru

kreator konten tanjung mengangkat cerita perkembangan mahjong ways media sosial

sumbawa besar membahas tiga elemen visual mahjong wins 3 ubin emas naga scatter

komunitas digital semarang menelaah pengaruh animasi terhadap identitas game mahjong modern

yogyakarta menjadi sorotan diskusi perpaduan tradisi asia teknologi game

pengamat surabaya mengulas perubahan gaya ilustrasi seri mahjong digital

makassar membahas peran komunitas online menyebarkan tren konten mahjong

medan hingga palembang perbedaan perspektif penggemar terhadap visual mahjong ways

denpasar menyoroti perkembangan narasi budaya asia desain game mahjong kontemporer

sweet bonanza kabupaten pangkajene kepulauan mengenal mekanisme fitur putaran gratis

gates of olympus kabupaten muara enim perpaduan kisah mitologi teknologi animasi modern

lucky neko kota langsa cara simbol tradisional menyesuaikan diri selera generasi digital

wild bandito mahjong ways kabupaten garut perbandingan dua karakter visual berbeda

warga kabupaten lebak mengkaji cara membedakan klaim permainan informasi memiliki bukti

mahjong wins kota tanjungbalai menelaah fungsi simbol membentuk pengalaman visual

mengapa efek cahaya sering muncul fitur bonus pengamatan kabupaten tapanuli utara

lucky neko kabupaten hulu sungai selatan kombinasi karakter animasi ornamen bernuansa emas

gates of olympus kabupaten aceh besar memahami konsep peluang tanpa bergantung ramalan

sweet bonanza kota gorontalo menelusuri peran desain ceria membentuk identitas game

wild bandito kabupaten halmahera utara eksplorasi tema petualangan format interaktif

mahjong pgsoft kabupaten musi banyuasin perubahan pengalaman pengguna saat bermain melalui layar ponsel

princess starlight kota palangka raya mengulas fungsi cahaya elemen penceritaan

lucky neko sweet bonanza perbedaan pendekatan warna membangun identitas desain

warga kabupaten ende menelusuri pengaruh cerita budaya terhadap pembentukan karakter game digital

mengapa pemain lebih mudah mengingat kemenangan besar penjelasan bias ingatan kota madiun

bukan hanya hiburan warga kabupaten bekasi membahas pentingnya memahami batas pengeluaran digital

mahjong ways kabupaten magetan contoh memahami fenomena ilusi pola hasil acak

gates of olympus kota pagar alam menguraikan kesalahpahaman prediksi hasil permainan

warga kabupaten flores timur mengamati pengaruh notifikasi terhadap perhatian pengguna ponsel

sweet bonanza kota sukabumi membahas perbedaan ekspektasi pengguna peluang

wild bandito mahjong wins mengapa perbedaan desain bisa menarik kelompok pengguna beragam

lucky neko kabupaten tanah laut mengkaji simbol keberuntungan perspektif lintas budaya

literasi digital kabupaten sumbawa memahami rtp agar tidak terjebak penafsiran keliru

princess starlight kota tegal menelaah kontribusi tokoh pengalaman hiburan interaktif

noticias 000000001

noticias 000000002

noticias 000000003

noticias 000000004

noticias 000000005

noticias 000000006

noticias 000000007

noticias 000000008

noticias 000000009

noticias 000000010

noticias 000000011

noticias 000000012

noticias 000000013

noticias 000000014

noticias 000000015

noticias 000000016

noticias 000000017

noticias 000000018

noticias 000000019

noticias 000000020

noticias 000000021

noticias 000000022

noticias 000000023

noticias 000000024

noticias 000000025

noticias 000000026

noticias 000000027

noticias 000000028

noticias 000000029

noticias 000000030

noticias 000000031

noticias 000000032

noticias 000000033

noticias 000000034

noticias 000000035

noticias 000000036

noticias 000000037

noticias 000000038

noticias 000000039

noticias 000000040

noticias 000000041

noticias 000000042

noticias 000000043

noticias 000000044

noticias 000000045

noticias 000000046

noticias 000000047

noticias 000000048

noticias 000000049

noticias 000000050

noticias 000000051

noticias 000000052

noticias 000000053

noticias 000000054

noticias 000000055

noticias 000000056

noticias 000000057

noticias 000000058

noticias 000000059

noticias 000000060

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download