LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کھیلتا پنجاب پنک گیمز برائے خواتین کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز مکمل

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کھیلتا پنجاب پنک گیمز برائے خواتین کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز مکمل، خواتین کھلاڑیوں و آفیشلز پر مبنی راولپنڈی ڈویژن کے160رکنی دستے کی حتمی فہرستیں سپورٹس بورڈ پنجاب کو بھجوا دی گئیں۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام آرچری، ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، باکسنگ، چیس، ہاکی، کراٹے، ماس ریسلنگ، رگبی،ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، والی بال، ویٹ لفٹنگ اور ووشوکی ٹیموں کے ٹرائلز 19سے 24جنوری تک ڈی اوسپورٹس وحیداحمد اور ڈی ایس اوراولپنڈی شمس توحید عباسی و دیگر آفیشلز کی زیرنگرانی راولپنڈی ڈویژن کے مختلف مقامات پر منعقد ہوئے جن میں 21سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیمیں 10فروری کو شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی سے صبح سویرے روانہ ہوں گی جبکہ 11سے 15فروری 2026کو لاہور میں فائنل مقابلے ہوں گے جن میں پنجاب کے تمام ڈویژن سے 2000سے زائد خواتین کھلاڑی و آفیشلز شرکت کریں گے۔ نمایاں کارکردگی کی حامل کھلاڑیوں وٹیموں میں 62لاکھ روپے سے زائد نقد انعامات ، میڈلز، سرٹیفکیٹس اور ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download