LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام أباد (اردو ٹائمز) علامہ رفاقت نقوی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ فیڈرل کیپٹل کے صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Share

اسلام أباد (اردو ٹائمز)( مظہر شاہ ) علامہ رفاقت نقوی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ فیڈرل کیپٹل کے صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (فیڈرل کیپٹل) کے نومنتخب صدر علامہ رفاقت حسین نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایک تنظیمی اجلاس کے دوران قصرِ سجادیہؑ ہردوگہر میں منعقد ہوئی، جہاں ذوالفقار علی راجہ نے علامہ رفاقت حسین نقوی سے حلف لیا۔
اس موقع پر تحریک کے عمائدین، قائدین، علماء کرام اور علاقہ کے معززین و زعماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تنظیمی نظم و ضبط، اتحاد و اتفاق اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے اہداف کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
شرکاء نے علامہ رفاقت حسین نقوی کو صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور توقع ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں تحریک فیڈرل کیپٹل میں مزید مؤثر اور منظم کردار ادا کرے گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download