LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) واٹس ایپ صارفین خبردار، ہائی جیکنگ خطرات میں اضافہ، کیسے بچا جائے؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔

کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔

ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی جیک مہم 2026 سے خبردار کردیا گیا ، ایڈوائزری میں واٹس ایپ صارفین کوسائبرخطرات کےخلاف چوکس رہنےکا مشورہ دیاگیا۔

ہیکرزواٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹس تک غیرمجازرسائی حاصل کرنےکےلیےسرگرم ہوگئے ، یہ OTPTفراڈ ( scams) ہے۔

ایڈوائزری میں خبردار کیاگیا ہے کہ غیرمجازرسائی حاصل کرکےصارفین کاذاتی ڈیٹا چرایاجاسکتا ہے، اکاونٹ ہائی جیک کی کامیابی پراٹیکرزصارف کی کنٹیکٹ لسٹ تک رسائی پاتے ہیں۔

متاثرہ صارف کےکنٹیکٹ لسٹ کو پیسے منگوانے کےلیےاستعمال کیا جاتاہے، اٹیکرزمیڈیافائلز،چیٹ ہسٹری اور ذاتی کمیونیکیشن تک رسائی پاتے ہیں۔

چھ ہندسوں کاایس ایم ایس ویری فیکشن کوڈزکسی کےساتھ شیئر نہ کرنےکی سفارش کی گئی ہے، ایڈوائزری میں ٹو سٹیپ ویری فیکشن پین کسی کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

وائس کال یا ایس ایم ایس کے ذریعےموصول کسی کوڈزکوشیئر نہ کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download