LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انڈونیشیا پاکستان سے 40 جنگی طیارے خریدنے کے قریب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تین پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں جکارتہ کو جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مبنی ممکنہ معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایک ذریعے نے نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ مذاکرات میں JF-17 جنگی طیاروں کی انڈونیشیا کو فروخت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دوسرے دو ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات اعلی سطح پر پہنچ چکے ہیں اور ان میں 40 سے زائد JF-17 طیاروں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کی خریداری شامل ہیں۔

ان میں سے ایک نے کہا کہ انڈونیشیا پاکستان کے شہپر ڈرونز میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔ذرائع نے ترسیل کے شیڈول یا مجوزہ معاہدے کی مدت کے بارے میں کوئی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔ مبصرین کے مطابق اگر یہ معاہدہ ہو جاتا ہے تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ہو گا، جس میں اسلام آباد حکومت اتنے زیادہ جنگی طیارے اور ڈرون فروخت کرے گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download