LOADING

Type to search

Uncategorized

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو پولیس نے گھر سے لاپتہ 17 سالہ نوجوان قلیل وقت میں ٹریس کرکے واپس والدین کے حوالے کر دیا والد بچے کو تھانہ بہارہ کہو میں مل کر خوش سے نہال ایس ایچ او تھانہ بہارہ کہو تنویر مگسی کو مسیحا قرار دیا

Share

تفصیلات کے مطابق تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں 17 سالہ نوجوان گھر سے بھاگ کر پنجاب نکل گیا جس کے والدین کی جانب سے تھانہ بہارہ کہو میں بچے کی غائب ہونے کی اطلاع دی گئی ایس ایچ او تنویر مگسی کی جانب سے فوری نوجوان کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے گئی تھانہ بہارہ کہو پولیس نے 24 گھنٹے میں نوجوان کو ٹریس کرکے تھانہ بہارہ کہو منتقل کرکے والدین کو اطلاع دی تو بچے کے والدین بیٹے کو تھانہ میں دیکھ کر ایس ایچ او سمیت پولیس ٹیم کو مسیحا قرار دے کر پولیس کو بروقت کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download