LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی زیر نگرانی رمضان کی امد کے حوالے سے ایک اجلاس مقرر کیا گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی زیر نگرانی رمضان کی امد کے حوالے سے ایک اجلاس مقرر کیا گیا جس کی سرپرستی چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی نگرانی میں ہوئی اس اجلاس کا مقصد رمضان میں عوام کو ریلیف دینا ہے چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد نے تاجروں کی مشاورت سے پرائز کے حوالے سے تجویز دی کہ ڈالے چاول گھی اور ضروری اشیاء جو رمضان میں اہم ہوتی ہیں ان کے پرائز حکومت کے دیے ہوئے اکرامات پر دینے ہیں تاجروں کے وقت نے یقین دلائی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم اپ کے ساتھ ہیں اور اس اجلاس کے اہم نکات ڈی سی راولپنڈی کمشنر راولپنڈی کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں جس کے بعد ایک یا دو دن بعد نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download