LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا پتنگ سپلائر،منشیات اور اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا پتنگ سپلائر،منشیات اور اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن، سات پتنگ سپلائر گرفتار 651 پتنگیں اور سات ڈوریں برآمد دھمیال پولیس نے پانچ افراد کو حراست میں لے کر پانچ سو تریپن پتنگیں، اور پانچ ٹوریں برامد کیں، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر پچاس پتنگیں، اور ڈور برآمد کی،چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اڑتالیس پتنگیں، اور ڈور برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا، منشیات خلاف کاروائی میں تین سپلائر گرفتار، چار کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی، پیر ودھائی پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر ایک کلو چارسو گرام چرس برآمد کی، آر اے بازار پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لیکر ایک کلو دو سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، دیگرکاروائیوں میں پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ چکلالہ، وارث خان، صادق آباد اور تھانہ گجر خان کے علاقوں میں کی گئیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download