LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار، طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ کو اس کے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد ہوئی، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی اور جھوٹا نام مالک مکان کو بتایا، ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش ہو گئی تھی، مورگاہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گھریلو ملازمہ اس کے شوہر اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ شہری ملازمین کا اندراج لازمی کروائیں،شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download