LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور کا تھانہ صدر کا سرپرائز وزٹ

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈیوٹی میں غیر ڈسپلن ،غفلت کوتاہی پرتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز،محررسٹاف اور سنتری سسپنڈ اور کواٹر گارڈ بند کرنے ،جبکہ ڈی ایس پی سرکل سے بھی جواب طلبی کے احکامات جاری

ہری پور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ صدر کا اچانک دورہ کیا۔ڈیوٹی میں غفلت کوتاہی برتنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر کو شوکاز جب کہ محرر سٹاف اور سنتری کو سسپنڈ اور کواٹر گارڈ بند کردیا ۔جبکہ ڈی ایس پی سرکل کو جواب طلبی کے احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او ہری پور نے تمام پولیس افسران کو واضح احکامات جاری کیے کہ پولیس عوام کی محافظ ہے ۔پولیس فورس ڈسپلن فورس ہے ۔ڈیوٹی میں کسی قسم کی غفلت کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔تھانہ سے ٹاوٹس کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا اور تھانہ کلچر میں تبدیلی لائی جائے گی ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download