LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 07 گرفتار 3100 پتنگیں ، اور 12 ڈوریں برآمد ،رتہ امرال پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 2250 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد کیں، ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 400 پتنگیں اور 02 ڈوریں برآمد کیں،واہ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 200 پتنگیں اور 05 ڈوریں،گوجر خان نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 250 پتنگیں اور 01 ڈور برآمد کی زیر حراست افراد کی خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ڈویژنل ایس پی اس کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملاث افراد قانون کی کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download