LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا’ دوطرفہ دفاعی تعلقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور بنگلا دیش کے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق ‘ پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور تربیتی تبادلوں کے فروغ پر زوردیا گیا بنگلا دیشی ائیرچیف نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download