LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور ان کے سپروائزر سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور ان کے سپروائزر سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا

سردار تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں سردار یاسر الیاس اور سردار راشد الیاس کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کا الزم

سردار یاسر الیاس کے ڈائریکٹر ایڈمن کی مدعیت میں مقدمہ درج

سردار تنویر الیاس کے سپروازر نے مسلح افراد کے ہمراہ سردار یاسر الیاس کے ہوٹل پر قبضہ کیا، مدعی

مسلح افراد کی جانب سے عملے کو ذدوکوب کیا گیا، مدعی

سردار تنویر الیاس کے سپروازر کا کہنا تھا یہ ہوٹل ہمارے باس سردار تنویر الیاس کا ہے دوبارہ ادھر مت آنا، مدعی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download