LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ ،تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز اور ان کی ٹیموں کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازا

Share

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ ،تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز اور ان کی ٹیموں کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا سامنا کرتے ہیں۔
سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس آ پر یشنز قاضی علی رضا نے فرائض کی انجام دہی کے دوران بہتر ین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ ،تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز اور ان کی ٹیموں کوانعامات وتعریفی اسناد سے نوازا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان پولیس افسران نے فرض شناسی،ایمانداری اور بھرپور لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی میں معاونت فراہم کی،اسلام آباد پولیس کا وقار انہی افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا سامنا کرتے ہیں، انہو ں نے مزید کہا کہ بہادری،تہذیب اور شفافیت اسلام آباد پولیس کے امتیازی نشان ہونے چاہیں، تمام افسران بھرپور ایمانداری،فرض شناسی،جانفشانی اور بہادری سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں، آپ سب لوگ ایک بہترین پولیس فورس کا حصہ ہیں، اس موقع پر تمام افسران نے تعریفی اسناد اور انعامات کے حصول کو قابل ستائش قرار

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download