LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) علامہ اشفاق صابری فوکل پرسن تنظیم المدارس کی وفد سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید سے ملاقات

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ضلع راولپنڈی کے فوکل پرسن علامہ حافظ محمد اشفاق صابری فوکل کی علماء کرام کے وفد سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید اور ظہیر خان ایڈمن آفیسر سے ملاقات ہوئی جس میں دینی، سماجی اور تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران درپیش معاملات کو حل کرانے کیلئے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی ۔ دینی اداروں اور مساجد کے سلسلہ میں اخلاص، وسعتِ نظر اور امت کے مسائل نمایاں رہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی جانب سے بھی مثبت طرزِ فکرسے تعاون کا وعدہ کیا گیا ۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد افہام وتفہیم سے نظم و ضبط کو فروغ دینا ہے، اس موقع پر علامہ اللہ داد شاہد، حضرت علامہ قاری ملازم حسین ضیائی ، علامہ قاری مفتی شوکت حسین ضیائی بھی ملاقات میں شریک تھے آخر میں شرکاء نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام کوششوں کو دین، معاشرہ اور ملک و ملت کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے،آمین ثم آمین یا رب العالمین،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download