LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سعید احمد میتلا قائم مقام سیکریٹری قومی اسمبلی سیکریٹریٹ مقرر

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن سعید احمد میتلا کو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی منظوری سے قائم مقام سیکریٹری قومی اسمبلی سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق سیکریٹری جنرل طاہرحسین اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز ریٹائر ہو گئے تھے، جس کے بعد یہ تقرری عمل میں آئی۔

سعید احمد میتلا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے سینئر ترین افسر ہیں اوراس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن کے ساتھ ساتھ پرنسپل سیکریٹری ٹو اسپیکرکی ذمہ داریاں بھی ادا کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق انہیں پارلیمانی امور، انتظامی معاملات اور ایوان کی کارروائی کا وسیع تجربہ حاصل ہے، جس کے باعث ان کی تقرری کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download