LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے میں 4 آفیسران کو 20 سکیل میں پرموشنز مل گئی،ترقی پانے والوں میں کون کون شامل

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں چار افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) کی 5 دسمبر 2025ء کو ہونے والی سفارشات اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد ایگزیکٹو کیڈر کے درج ذیل ڈائریکٹرز کو ڈائریکٹر جنرل (بی ایس-20) کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہےْ۔ترقی پانےو الوں میں عبدالرزاق ،سید صفدر علی ،خضر حیات ستی ،نعیم اکبر ڈارشامل ہیں ۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ترقی پانے والے افسران ایک سالہ پروبیشن مدت پر ہوں گے، جو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز (سروس) ریگولیشنز 1992ء کے مطابق ہوگی۔ یہ ترقیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download