LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان دہشت گرد خارجی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کرلیاہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) پاکستان کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان دہشت گرد خارجی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کرلیاہے’ اقوام متحدہ کی اینالیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق سلطان عزیز عزام داعش خراسان کا ترجمان اور تنظيم کے میڈیا ونگ کا بانی تھا’ پاکستان کی کارروائی سے داعش خراسان کے تنظیمی ڈھانچےکو عالمی سطح پر کمزور کر دیا گیا ہے اور حملوں کےکئی منصوبے ناکام بنا دیےگئے ہیں، اہم کمانڈرز ونظریاتی رہنماؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور تنظیم کے جنگجوؤں کی تعداد میں کمی آئی ہےسلطان عزیز عزام کی العزام فاؤنڈیشن داعش خراسان کی بھرتی اورپراپیگنڈا کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے، سلطان عزیز عزام کی گرفتاری کے بعد داعش خراسان کی میڈیا سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download