LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تلہ گنگ کی مٹی کے سپوت ملک محمد منیب طارق نے کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد سے بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے) میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تلہ گنگ کی مٹی کے سپوت ملک محمد منیب طارق نے کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد سے بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے) میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ دورانِ تعلیم محمد منیب طارق نے نہ صرف اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کیا بلکہ بین الاقوامی سطح کی متعدد پیشہ ورانہ سرٹیفکیشنز بھی مکمل کیں، جن میں صارفین کے رویّے (کنزیومر بیہیویئر)، مارکیٹ ریسرچ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ شامل ہیں۔

مزید برآں، ملک منیب طارق نے کارپوریٹ شعبے میں وسیع عملی تجربہ بھی حاصل کیا، جس کے تحت انہوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں بطور فنانس انٹرنی کام کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے فعال کردار ادا کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download