LOADING

Type to search

پاکستان

گلگت (اردو ٹائمز) موسمی حالات میں شدت، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی

Share

گلگت (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) موسمی حالات میں شدت کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پی پی اور ن لیگ نے 24 جنوری کو الیکشن کرانے کی حمایت کی۔
کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ جنرل اتخابات کے لیے 13مختلف جماعتوں نے مخالفت کی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ موسمی حالات میں شدت آنے پر الیکشن ملتوی کرنے کے لیے آج کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کے بعد انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download