LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کی چند روز قبل جی ٹی روڈ پر دوران ڈیوٹی گاڑی سے کچل کر زخمی ہونے والے کانسٹیبل محمد اشفاق کے گھر آمد

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی کچھ روز قبل جی ٹی روڈ پر دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے کنسٹیبل محمد اشفاق کے گھر آمد ۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک فیصل حفیظ بھی ہمراہ تھے۔
زخمی کنسٹیبل محمد اشفاق کی عیادت کی اور اہل خانہ سے بھی ملاقات کی ۔علاج معالجے سے متعلق بھی دریافت کیا۔ڈی پی او ہری پور نے ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کو مقدمہ کی ازخود نگرانی کے احکامات دیے ۔
ڈی پی او ہری پور نے زخمی کنسٹیبل محمد اشفاق کے اہل خانہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ زخمی کنسٹیبل محمد اشفاق کے طبی دیکھ بھال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔میرے دفاتر کے دروازے آپ کے لیے ہمہ وقت کھلے کسی بھی پریشانی کی صورت میں تشریف لائیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download