LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ، میں ساجد حسن بٹ، رانا خرم محمود سمیت انجمن تاجران کے دیگر عہدیداران کی شرکت، تاجر برادری ملکی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہے
تاجر برادری جرائم کی روک تھام میں اہم کردارادا کر سکتے ہیں، جرائم میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے، اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی مثالی رہی،ایس ایس پی آپریشنز
تاجربرادری نے جرائم خصوصاً منشیات کے خلاف راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کوسراہا،
جرائم کے خاتمے اور شہریوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، جرائم میں کمی سے کاروباری سرگرمیاں بڑھتی ہیں، پولیس کی کاوشوں پر شکریہ ادا کرتے ہیں، انجمن تاجران

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download