LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) پیر سید سہیل بخاری نے محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے

Share

لاہور (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمۃاللہ علیہ نے محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے – پیر سید سہیل بخاری نے کہا ہے کہ محمد نواز گوندل نے کئی محکموں کے انتظامی
عہدوں پر مبنی سروس میں ہمیشہ ایمانداری ، مستقل مزاجی ، منصوبہ بندی کے تحت دوسرے کئی عہدوں کے ساتھ شعبہ ثقافت میں بھی بہترین خدمات سرانجام دیں ہیں – اب الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر ملکی ثقافت کے فروغ اور فنکاروں کی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ غیر تجارتی بنیادوں پر کام کرنے والی ثقافتی تنظیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے –
شعبہ نشرواشاعت 0323-8441997

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download