LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ملکی ترقی انڈسٹری کا کردار انتہاہی اہمیت رکھتا ہے ۔ہری پور پولیس تاجر برادری کو اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیےسازگار ماحول فراہم کرے گی ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور سے چیمبر آف کامرس کے وفد سے تعارفی ملاقات۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملک عمیر کی صدارت میں ملاقات کی ۔بطور ڈی پی او ہری پور تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ۔تاجر برادری کو درپیش مسائل سے اور تجاویز سے آگاہ کیا۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور نے چیمبر آف کامرس کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے امن کا ہونا لازم ہے۔ہری پور پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لارہی ہے۔مین بازار میں عارضی تجاوزات اور پارکنگ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کے ساتھ مل کر جامع پلان تشکیل دیا جا رہا ہے ۔ملکی ترقی انڈسٹری کا کردار انتہاہی اہمیت رکھتا ہے ۔ہری پور پولیس تاجر برادری کو اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیےسازگار ماحول فراہم کرے گی ۔تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔آخر میں تاجر برادری نے ہری پور پولیس کےساتھ ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download