LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا پتنگ بازوں سمیت پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاون

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا پتنگ بازوں سمیت پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاون

24 گھنٹو ں کے دوران 13 پتنگ باز اور پتنگ فروش گرفتار،بڑ ی تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، معصوم جانوں کا ضیاع ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا،ایس ایس پی آپریشنز
تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاو¿ن جاری ہے،اس سلسلہ میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 13 پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھا ری تعدادمیں پتنگیں اورڈوریں برآمد کر لیں،گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش جاری ہے،ایس ایس پی آپریشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا نے پتنگ فروشی کے نقصانات اس کے سدباب کے حوالے سے ضلع بھر کے تھانہ جات کی حدود میں موجود مساجد میں اعلانات بھی کیے گئے ہیں، پتنگ بازی ایک خطرناک کھیل ہے،اس عمل سے کوئی شخص زندگی بھر کے لئے معذور اور مو ت کا شکار ہوسکتاہے، انہوں نے کہا کہ اسلام آبا د پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری رہے گا،پتنگ بازی ایک جرم ہے جس سے سختی سے نمٹا جارہا ہے،اسلام آباد پولیس پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کے خلاف مسلسل قانونی کارروائیاں عمل میں لارہی ہے،دھاتی ڈور انسانی جان کے لئے خطرہ ہے،پتنگ بازی کے خونی کھیل کے سبب معصوم جانوں کا ضیاع ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، شہریو ں کی جا ن و ما ل کی حفاطت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download