LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، 5 روز قبل کال سنٹر میں چوری و نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین،چند روز قبل کال سنٹر میں انٹرویو دینے والا شخص ہی چور نکلا، 4 مسروقہ لیپ ٹاپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 روز قبل کال سنٹر میں چوری و نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا،چند روز قبل کال سنٹر میں انٹرویو دینے والا شخص ہی چور نکلا، زیر حراست شخص سے 4 مسروقہ لیپ ٹاپ برآمد ہوئے، آر اے بازار پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھاکہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download