LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیرسیدسہیل بخاری کی سانس کی تکلیف کی وجہ سے ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب 17 ، دسمبر کی بجائے 14 ، جنوری 2026 ءکو منعقد کی جائے گی – پیر سید نہال شاہ بخاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چئیرمین ایوارڈزکمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری کی ناسازی طبیعت کی وجہ سے ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب جو کہ 17 ، دسمبر 2025ء کو منعقد کی جارھی تھی اب 14 ، جنوری 2026ء کو منعقد کی جائے گی – پیرسیدسہیل بخاری گزشتہ 4 سال سے برڈ الرجی کی وجہ سے سانس کی تکلیف میں مبتلا ہے اور گزشتہ ایک ہفتہ سے انکے معالج معروف پلمونوجسٹ ڈاکٹر معاذ سہیل رانا کی ہدایت کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر صبح و شام سٹیرائیڈ کے انجکشن اور ڈرپ ڈاکٹر سید باذل شاہ بخاری اپنی زیر نگرانی معالج کی ہدایت کے مطابق گھر میں تمام سہولیات کے ساتھ علاج جاری ہے – پیرسیدسہیل بخاری کے صاحبزادے پیرسید نہال شاہ بخاری نے بتایا ہے کہ بابا جان ناسازی طبع کی وجہ سے تقریب کی تیاریاں نہیں کرسکے اس لئے تاریخ کی تبدیلی کی گئی ھے – انہوں نے کہا کہ ہمارے والد گرامی نے 4 ، دہائیوں تک ہر شعبہ زندگی کے افراد اور شخصیات کی پذیرائی کی ہے اور کر رہے ہیں – ہمیں دوسرے لوگوں کی طرح رونا نہیں آتا ھم نجیب الطرفین سادات ہیں – دوست احباب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے –

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download